غذائی نالی
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - جسم میں غذا کے گزرنے کی نالی جو منہ سے لے کر مقعد تک لے جاتی ہے اس میں منہ، مری، معدہ اور آنتیں شامل ہیں۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - جسم میں غذا کے گزرنے کی نالی جو منہ سے لے کر مقعد تک لے جاتی ہے اس میں منہ، مری، معدہ اور آنتیں شامل ہیں۔